crack down against drugs dealer 12

نوشہرہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان جاری۔

رپورٹ : فیاض خان آفریدی نمائندہ انقلاب نیوز مردان

اضاخیل پولیس نے رکشہ کے ذریعہ چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ملزم ارشاد علی ولدوزیر گل ساکن کاکشال پشاور گرفتار۔

رکشے کے خفیہ خانوں سے 02 کلوگرام چرس برآمد۔

رکشہ نمبری 2588/G کو قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں