collision between riksha and motorbike 14

مردان:کاٹلنگ روڈ شیرو پل کے قریب موٹر سائیکل اور چنگچی کے درمیان تصادم ۔۔۔۔ریسکیو

مردان:کاٹلنگ روڈ شیرو پل کے قریب موٹر سائیکل اور چنگچی کے درمیان تصادم ۔۔۔۔ریسکیو

فیاض خان آفریدی نمائندہ انقلاب نیوز مردان

تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 17 سالہ ارشد اور چنگچی میں سوار 22 سالہ باسط شدید زخمی۔۔۔۔ریسکیو
زخمی افراد مردان ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔۔۔ریسکیو

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں