collision between motorbike and bus 46

چشتیاں حاصل پور روڈ پر نان اے سی بس اور موٹرسائیکل تصادم

چشتیاں حاصل پور روڈ پر نان اے سی بس اور موٹرسائیکل تصادم

شاہد عمران نمائندہ انقلاب نیوز چشتیاں

تفصیلات کے مطابق چشتیاں حاصل پور روڈ پر بس LXP5575 ڈرائیور کی غفلت سے موٹر سائیکل پر پیچھے سے بس چڑھا دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو پنجاب کالج کی طالبات اور انکا بھائی موقع پر جاں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ھونے والے افراد کا تعلق نواحی علاقہ 58 فتح سے بتایا جارہا ہے ریسکیو کی جانب سے نعشوں کو تحصیل ھسپتال چشتیاں منتقل کیا گیا.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں