cm punjab sports program 69

خادم پنجاب سپورٹس پر وگرام کے تحت یو سی لیو ل پر ٹگ،اتھیلیکٹس اورپنجہ آزمائی کے مقا بلے

خادم پنجاب سپورٹس پر وگرام کے تحت یو سی لیو ل پر ٹگ،اتھیلیکٹس اورپنجہ آزمائی کے مقا بلے

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی

خادم پنجاب سپورٹس پر وگرام کے تحت میلسی میں یو سی لیو ل پر ٹگ،اتھیلیکٹس اورپنجہ آزمائی کے مقا بلوں کا انعقاد کیا گیاجس میںگورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر 8میلسی اورگورنمنٹ گر لز ہائی سکول میلسی کے درمیان ٹگ مقا بلہ ہوا س جس میں گورنمنٹ گر لز ہائی سکول میلسی نے کا میا بی حا صل کی-

ایتھلیکٹس میںگورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی اوگورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر 8کے درمیان مقا بلہ ہوا ۔جس میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر8نے کا میا بی حا صل کی ۔ اسی طرح پنجہ آزمائی میںگورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی اوگورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر 8کے درمیان مقا بلہ ہوا جس میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول وارڈ نمبر8نے کا میا بی حا صل کی۔ پرنسپل گورنمنٹ گر لز ہائی سکول وارڈ نمبر 8نے مقا بلوں میں طا لبا ت کی حوصلہ افزائی کی اور جیتنے والی طا لبات کو مبا رک باد دی۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں