CM punjab meeting, inklaab news , inqilab news , pakistan , kasur issue , 25

وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب اور ڈی جی فرانزک لیب کو فوری قصور جانے کی ہدایت کر دی۔ ملزم تلاش کرنے تک واپس مت آئیں

نمائندہ انقلاب نیوز لاہور
وزیر اعلیٰ نے پولیس حکام کو دوٹوک ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ملزم تلاش کرنا پڑے گا، میں عوام کو جواب دہ ہوں، جو حالات اور واقعات سامنے آئے ہیں، سب جواب دہ ہیں۔ شہباز شریف نے آئی جی پنجاب پولیس سے کہا کہ قصور میں جو کچھ ہوا حکومت اور پولیس دونوں کٹہرے میں کھڑی ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے، آپ اس کے ذمہ دار ہیں، جب میں پنجاب کے عوام کو جوابدہ ہوں تو پولیس کو بھی جوابدہ ہونا پڑے گا، کسی کی غفلت اور کوتاہی پر سخت ایکشن لوں گا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں