cm Punjab health policy flop 24

پنڈی گھیب ۔وزیر اعلی میاں شہباز شریف کا صحت کے حوالے سے نعرے ہوا میں اڑا دیئے

پنڈی گھیب ۔وزیر اعلی میاں شہباز شریف کا صحت کے حوالے سے نعرے ہوا میں اڑا دیئے

نمائندہ انقلاب نیوز پنڈی گھیب

ڈاکٹر اہل علاقہ کے لیئے جلاد بن گیا دور دراز سے آنے والے مریضوں کی ساتھ ناروا سلوک کرنا روز کا معمول بن گیا غریب مزدور کی کم سن بچی کو یہ کہ دیا کہ ہمارے پاس بی ایچ یو میں حکومت نے بیڈ نہیں دیا اس لیئے اسے کی بڑے ہسپتال لے جاو یہاں مریض کو ڈراپ نہیں لگا سکتے جبکہ مقصود نے کاپی کے عام کاغذ پر دوائی لکھ کر غریب بے سہارہ عورت کو باہر جانے کا کہ دیا جب میڈیا نمائندے نے اس بارے میں ڈاکڑ سے بات کرنی چاہی تو موصوف ہتھے سے اکڑ گئے اور کہنے لگے کوئی مجھ سے کچھ نہیں پوچھ سکتا میری مرضی میں جو کچھ کروں جبکہ مقصود شام کے ٹائم اپنے پرائیوٹ کلینک میں انہی مریضوں کو بڑی شفقت سے دیکھتے ہیں جبکہ ڈلیوری کے لیئے جانے والی خواتیں کو پنڈی گھیب مخصوص پرائیویٹ ہسپتال میں ریفر کر دیا جاتا ہے اہل علاقہ نے سی او ہیلتھ اور ڈی سی اٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ بی ایچ یو چکی میں ایماندار ڈاکٹر تعینات کیا جائے تاکہ غریب انسان کا بھی علاج ممکن ہو سکی

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں