cm punjab dismissed 87

حکومت میں بڑی تبدیلیاں، وزیر اعلیٰ پنجاب فارغ؟

نمائندہ انقلاب نیوز

وزیر اعظم عمران خان اپنی ٹیم سے خاصے خفاء ہیں وجہ ہے ناقص پرفارمنس اور نااہلی… اسد عمر، شہریار آفریدی اور دیگر وفاقی وزراء کی تبدیلی کے بعد ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پنجاب کی باری آنے والی ہے اور اگلے چند گھنٹوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں بھی سرگرم ہیں. آئندہ وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے نئے وزیر اعلیٰ کے نام پر غور شروع کر دیا ہے.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں