clerk arrested for taking bribe 29

شیخوپورہ : محکمہ ہیلتھ کا ہیڈکلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار ۔

اعطم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

ہیڈکلرک رمضان نے ٹھیکے دار سے بل پاس کروانے کے 15 ہزار مانگے تھے۔

ٹھیکے دار رشوت دینے کے بعد اینٹی کرپشن کے عملہ کو ساتھ لے آیا۔
اینٹی کرپشن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں