cia arrested criminal from srgodha 9

سرگودھا:سی آئی اے کی کامیاب کارروائی ۔ 12 لاکھ روپے سر کی قیمت والا اشتہاری گرفتار

سرگودھا:سی آئی اے کی کامیاب کارروائی ۔ 12 لاکھ روپے سر کی قیمت والا اشتہاری گرفتار

آصف جوئیہ نمائندہ انقلاب نیوز سرگودھا

سرگودھا:اشتہاری اللہ دتہ ڈکیتی و رہزانی کی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا

سرگودھا:اشتہاری 6 سال سے روپوش تھا ۔ اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔ عبدالستار کھچی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں