ch ijaz ul haq visit developments projects , inklaab news , inklaab , pakistan news 298

چوہدری اعجاز الحق کا جمنیزیم اور ریسکو 1122 ہارون آباد کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

چوہدری اعجاز الحق کا جمنیزیم اور ریسکو 1122 ہارون آباد کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
کاشف اسرار چوہدری نمائندہ انقلاب نیوز فقیروالی تحصیل ہارون آباد
حاجی محمد یاسین چیئرمین بلدیہ کمیٹی هارون آباد چوہدری اعجاز الحق MNA نےجمنیزیم اور ریسکو 1122 ہارون آباد کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا کام کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایات دی. اور اپنی نگرانی میں کام کروانے کا عہد کیا. تحصیل ہارون آباد کی عوام نے حاجی محمد یاسین چیئرمین بلدیہ کمیٹی اور محمد اعجاز الحق ایم این اے ہارون آباد کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 1122 کا کام تیزی سے شروع کرنے پر عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں