central union businessmen meeting toba tek singh , inklaab news , inqilab news , pakistan , punjab 34

ٹوبہ ٹیک سنگھ :مرکزی انجمن تاجران کا اہم اجلاس

عمر فاروق باجوہ انقلاب نیوزٹوبہ ٹیک سنگھ
نجی ہوٹل میں مرکزی انجمن تاجران اور تاجر اتحاد کا اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں ضلع بھر سے تاجران کی شرکت۔
اجلاس میں مرکزی انجمن تاجران اور تاجر اتحاد کا اتحاد ہو گیا
مرکزی انجمن تاجران کے صدر کا حاجی فیاض احمد صاحب نے امجد عظیم کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا
متفقہ طور پر صدر امجد عظیم اور جنرل سیکرٹری محسن ادریس منتخب

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں