case against lady health visitors 33

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کےدفترپر دھاوا بولنے والی ہیلتھ وزیٹرکے خلاف تھانہ اے ڈویژن میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کےدفترپر دھاوا بولنے والی ہیلتھ وزیٹرکے خلاف تھانہ اے ڈویژن میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج

رپورٹ : شاہد عمران

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کےدفترپر دھاوا بولنے والی ہیلتھ وزیٹرکے خلاف تھانہ اے ڈویژن میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج یاد رھے لیڈی ھیلتھ وزیٹرز بقایا جات ناں ملنےکے خلاف تقریباً ایک ماہ سے سراپا احتجاج ہیں مگر انتظامیہ نے کس بات کا نوٹس نہیں لیا آج لیڈی ھیلتھ وزیٹرز کا احتجاج شدت اختیار کر گیا تو ڈی سی او آفس کا گیٹ پھلانگ کرڈی سی آفس کے اندر داخل ھو گئیں اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی کی

انقلاب نیوز

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں