bzu campus in vehari 42

بہاءالدین زکر یا یو نیو رسٹی ملتان کے عہد داروں کا بی زیڈ یو وہاڑی کیمپس کا دورہ ، سیکیو رٹی انتظا مات اور تعلیمی سہو لیات کا جا ئزہ

بہاءالدین زکر یا یو نیو رسٹی ملتان کے عہد داروں کا بی زیڈ یو وہاڑی کیمپس کا دورہ ، سیکیو رٹی انتظا مات اور تعلیمی سہو لیات کا جا ئزہ

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی

بہاءالدین زکر یا یو نیو رسٹی ملتان رجسٹرار ڈاکٹر محمد عمر چوہدری اور ریزیڈنٹ آفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر نے بی زیڈ یو وہاڑی کیمپس کا دورہ کیا اور سیکیو رٹی انتظا مات اور تعلیمی سہو لیات کا جا ئزہ لیا انہوں نے وہاڑی کیمپس کے کلاس رومز اور ایڈ منسٹریشن کے دفا تر کا بھی معا ئنہ کیا اوروہاڑی کیمپس میں سیکیورٹی اور تدریس کے معا ملات کو تسلی بخش قر ار دیا۔ اس موقع پر وہاڑی کیمپس کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر وقا ص ملک بھی مو جو د تھے رجسٹرار ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ بی زیڈ یو وہاڑی کیمپس تیز ی سے تر قی کی منازل طے کر رہا ہے جو کہ اس علاقے کے طلبا و طا لبا ت کے لئے اعلی تعلیمی سہو لیات فراہم کر نے میں پیش پیش ہے بہت جلد بی زیڈ یو وہاڑی کیمپس کے لئے نئی بلڈ نگز کی تعمیر کا بھی آغاز ہو جا ئے گا جس سے مز ید شعبے بھی شروع کئے جائیں گے انہوں نے وہاڑی کیمپس کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر وقاص ملک کی خد مات کو سر اہا کہ انہوں نے بہت جلد کیمپس کے نظام کو پہلے سے بہتر کر دیا ہے اس موقع پر ریز یڈنٹ آفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر نے کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے بی زیڈ یو وہاڑی کیمپس میں انتظامات تسلی بخش ہیں ہر پہلو سے اس کا جا ئزہ لیا گیاہے کہ ہما رے بچے ایک محفو ظ اور پر امن ما حو ل میں اعلی تعلیم حا صل کر یں گے اس موقع پر بی زیڈ یو وہاڑی کیمپس کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر محمد وقاص ملک نے کہا کہ ہماری پوری کو شش ہے ہم بچوں کو اچھے ما حو ل میں بہترین تعلیمی سہو لیات فراہم کر یں جس کے لئے تمام وسائل بر وئے کار لائے جارہے ہیں ہماری طلبا و طا لبات کی تعلیم کے ساتھ تر بیت پر بھی پوری توجہ ہے تمام اسا تذہ با قا عد گی سے کلاسز پڑ ھا تے ہیں بی زیڈیو وہاڑی کیمپس کو ایک مثا لی درس گاہ بنا یا جا رہا ہے جو کہ اس علاقے کے طلبا و طا لبات کی تعلیمی ضروریات کو پو را کر نے کے ساتھ ساتھ انکی صحیح خطوط پر آبیاری کر رہی ہیں ۔

وہاڑی : ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سینئر صحا فی چوہدری محمد طاہر سردار کے فائر نگ سے زخمی ہو نے والے بیٹے کی عیاد ت

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں