bus accident in toba tek singh 644

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ بس حادثہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ بس حادثہ

نمائندہ انقلاب نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

اسلام آباد جانے والی بس جھنگ روڈ پر کینتھاں کے قریب الٹ گئی

حادثے میں کمسن بچی جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 53 افراد زخمی: ریسکیو

تشویشناک حالت کے پیش نظر 6 زخمی الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر : اسپتال زرائع

تمام زخمیوں ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں فراز منیر

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں