intermediate result announced by baluchistan board 34

بلوچستان بورڑ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2018 کے نتائج کا اعلان کر دیا

نمائندہ انقلاب نیوز

بلوچستان بورڑ نے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2018 کے نتائج کا اعلان کر دیا
کوئٹہ: پہلی پوزیشن محبوب الرحمن علد مجیب الرحمن نے 1012حاصل کی
کوئٹہ دوسری پوزیشن محمد ریحان ولد حاجی محمد اسحاق نے1008 حاصل کی

کوئٹہ تیسری پوزیشن ارینہ ولد رفیع اللہ خان اور اسرار اللہ ود نعمت اللہ نے 1005 نمبر حاصل کی

کل 80637طلبہ اور طالبات نے امتحانات میں شرکت کی

پاس فیصد کا تناسب 05. 83فیصد رہا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں