bad roads condition in daska 73

ڈسکہ : نواحی علاقہ مندرانوالہ کے محلہ میں گلیوں کا برا حال بارش کے چند قطرے برسنے سے دلدل کا سماع

ڈسکہ : نواحی علاقہ مندرانوالہ کے محلہ میں گلیوں کا برا حال بارش کے چند قطرے برسنے سے دلدل کا سماع

رپورٹ : رانا عاشق علی تبسم

ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی علاقہ مندرانوالہ کے محلہ میں گلوں اور گلیوں کا حال بہت برا ہے بارش کے چند قطرے برسنے سے دلدل کا سماع ہوتا ہے اہل علاقہ متعدد بار کونسلر اور چئیرمین کے پاس چکر لگاتے رہے بالآخر کونسلر اور ٹھیکدار اور چئیرمین نے گلہ ہو یا گلی فی گھر اہل علاقہ سے بیس بیس ہزار کی ڈیمانڈ کرتے ہوئے کہا آپ کا گلہ صبح ہی تعمیر ہوجائے گا جبکہ ذرائع سے معلوم پڑا ہے کہ کونسلر وغیرہ گلوں اور گلیوں کے پیسے کھانا چاہتے ہیں جن میں سرکاری ملزمین بھی شامل ہیں اور وہ اہل علاقہ کو ٹیکہ لگا سکیں اہل علاقہ کا کہنا تھا یہ ذمہ داریاں ضلع سیالکوٹ کی لوکل گورنمنٹ کی ہیں ہم سے ٹیکس اس لئے وصول کیا جاتا ہے تاکہ تعمیر و ترقی کے لئے رقم خرچ کی جائے اہل علاقہ کا چئیر پرسن سیالکوٹ اور ڈی سی او سے مطالبہ کیا ہے ان نااہل خیانت کاروں کے خلاف فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور ہمارا گلہ 100 فٹ کا ہوگا بنا کر ہماری پریشانی دور کی جائے۔ اہل علاقہ مندرانوالہ محلہ فتح پور ڈسکہ

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں