babar awan press talk 25

بابر اعوان کی سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگو

بابر اعوان کی سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگو

نمائندہ انقلاب نیوز

نوازشریف نےپاکستان کےخلاف بیان دےکرغداری کےمرتکب ہوئےہیں،بابراعوان

نوازشریف کےخلاف غداری کامقدمہ چلناچاہیے،بابراعوان

بھارت سمیت پوری دنیامان چکی کہ بمبئی حملےمیں بھارتی ایجنسیاں ہی ملوث تھیں،بابراعوان

تحقیقاتی صحافیوں نےبھی بمبئی حملےکاالزام خود بھارتی انجیسیوں پرلگایاہے،بابراعوان

نوازشریف نےیہ بیان دےکربھارت کےپاکستان مخالف بنانئےکی ترویج کی،بابراعوان نوازشریف بتائیں کہ کیااجمل قصاب کیاان کی شوگرملزوں میں موجود تھا،بابراعوان

کتنےبھارتی نوازشریف کی شوگرملزوں میں کام کرتےہیں سب کومعلوم ہے،بابراعوان

نوازشریف نےتوبمبئی حملےکاالزام پاکستان پرلگا کربھارت نوازی کی بھی حد کردی،بابراعوان

نوازشریف کےپاس توپاکستان کےایٹمی راز بھی موجود ہیں،بابراعوان

اس معاملےکوانتہائی سنجیدگی سےدیکھناچاہیےکہ نوازشریف ایٹمی راز بھی دشمن ملک کونہ دےد،بابراعوان

نوازشریف کےخلاف غداری کےمقدمات چلنےچاہیں،بابر اعوان

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں