baba guru nanak 18

شیخوپورہ سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 549 جنم دن کی تقریبات

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 549 جنم دن کی تقریبات کے سلسلہ میں سکھ یاتری سچا سودا پہنچ گئے۔

1600 سے زائد سکھ یاتریوں کو سخت سیکیورٹی میں ننکانہ سے شیخوپورہ سچا سودا لایا گیا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں