attempts to abuse three year child, toba tek singh , inklaab news , inqulab news , punjab 32

ٹوبہ: تین سالہ بچے عثمان طارق کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کو شش

نمائندہ انقلاب نیوز ٹوبہ
نواحی گاؤں 328 ج ب حسنین ولد محمد یونس نے تین سالہ بچے عثمان طارق کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کو شش کی. پولیس کو اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عثمان اکرم گوندل کا فوری ایکشن ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اشفاق گجر کو فوری ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا. ایس ایچ او سٹی ٹوبہ اشفاق گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا. ملزم نے اپنے گاؤں میں حمام کی دکان بنا رکھی تھی اور ننھے کمسن کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی تو بچے کے شور مچانے پر اہل علاقہ اکٹھے ہوئے اور بدفعلی کرنے والے حجام حسنین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں