visit bazaar in ramadan 33

مٹیاری میں رمضان شریف کے پہلے دن اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری امام بخش کاکا اور ڈی ایس پی مٹیاری جمعا خان پہنور نے مٹیاری شھر کی بازاروں کا دورہ

انقلاب نیوز مٹیاری

مٹیاری میں رمضان شریف کے پہلے دن اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری امام بخش کاکا اور ڈی ایس پی مٹیاری جمعا خان پہنور نے مٹیاری شھر کی بازاروں کا دورہ کر کے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا اے سی مٹیاری نے مختلف دکانداروں اور ریڑہی بانوں پر زائد نرخ لینے پر جرمانے عائد کئے جبکہ دوسری جانب مختیارکار مٹیاری غلام مصطفی شر اور چیئرمین ٹاؤن کمیٹی مٹیاری سید سکندر شاھ نے شہر کے مین چوراہے پر رمضان بچت بازار لگا نے کے انتظامات کا جائزہ لیا اور شھر کی اہم مساجد میں سیکیورٹی. لائیٹ اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں