assistant commissioner shorkot raid in sugar mill , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan , inklaab news pakistan 18

شورکوٹ۔ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ چوہدری محمد اشرف گجر کا مقامی شوگر مل پر اچانک چھاپہ

عرفان مصطفی نمائندہ انقلاب نیوز شورکوٹ
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ چوہدری محمد اشرف گجر کا مقامی شوگر مل پر اچانک چھاپہ مقامی شوگر میں کاشتکاروں سے180روپے فی من کی بجائے 150 روپے فی من گنا خریدا جا رہا تھا ۔

شورکوٹ۔ تھانہ شورکوٹ پولیس نے مقامی شوگر مل کے جی ایم فیاض احمد بٹ ‘ اے جی ایم فنانس قیصر مسعود کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔…..گرفتاری کے لیے چھاپے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں