1,667

ٹوبہ ٹیک سنگھ : پانچ سال بعد حلقے میں جانے پر ناراض کارکن نے وفاقی وزیر مملکت کو تقریر کے دوران جھاڑ پلا دی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : پانچ سال بعد حلقے میں جانے پر ناراض کارکن نے وفاقی وزیر مملکت کو تقریر کے دوران جھاڑ پلا دی

انقلاب نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں میں 5 سال کے بعد حلقے میں آنے پر وفاقی وزیر مملکت برائے مواصلات جنید انوار چوہدری سے ناراض کارکن تقریر کے لئے اسٹیج پر آگیا اور پانچ سال بعد منہ دیکھانے پر حاضرین سے تالیاں بجوا دیں۔ اس موقع پر اسٹیج پر وفاقی وزیر کے علاوہ صوبائی وزیر انسداد دہشت گردی سردار ایوب خان اور ایم پی اے میاں رفیق بھی موجود تھے۔ ناراض کارکن نے کہا کہ ووٹ لینے کے بعد تمام عوامی نمائندوں نے ووٹرز کا حال تک نہیں پوچھا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں