allegedly-capture-school-place-dispersed 29

شیخوپورہ کےعلاقہ شرقپور شریف میں اٹھارہ سال سے سرکاری سکول پر کیا گیا قبضہ چھڑالیا گیا۔

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

شیخوپورہ کےعلاقہ شرقپور شریف میں اٹھارہ سال سے سرکاری سکول پر کیا گیا قبضہ چھڑالیا گیا۔
موضع باغ دنیسر میں پرائمری سکول پر فیاض نامی شخص نے قبضہ کررکھا تھا۔

بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے درجنوں بچے تعلیم سے محروم ہورہے تھے۔
ناجائز قبضہ چھڑانے میں کسی قسم کی رعائیت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر شرقپور شریف

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں