actress meera marriage wisher died 210

ادکارہ میرا سے شادی کا خواہش مند چاند انتقال کر گیا ۔

ادکارہ میرا سے شادی کا خواہش مند چاند انتقال کر گیا ۔

رپورٹ : رانا عاشق علی تبسم

پسرور کے رہائشی چاند جس کا قد سوا دوفٹ تھا ۔اور وہ ادکارہ میرا سے شادی کرنا چاہتا تھا ۔ لیکن اس کی خواہش اس کا دل برداشت نہ کر سکا اور وہ آج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ہے۔ چاند بہت اچھا اور پیار کرنے والا تھا لوگ اس کی پیاری پیاری باتوں سے خوش ہوتے تھے ۔

انقلاب نیوز

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں