9 kg heroine discovered from foreign woman , pakistan , inklaab news , inqulab , inklaab news pakistan , 45

لاہور ایئرپورٹ پر غیر ملکی خاتون سے 9 کلو ہیروئن برآمد

سعود احمد انقلاب نیوز لاہور

لاہور کسٹم حکام نے ایک غیرملکی عورت سے 9 کلوہیروئن برآمد کر کے حراست میں لے لیا
تٍفصیلات کے مطابق آج ایک غیر ملکی کو مشکوک سمجھ کراس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس سے 9 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی اور کسٹم حکام نے اس کو اپنی حراست میں لی لیا

اس 21 سالہ عورت کا تعلق یورپی ملک چیک جمہوریہ سے ہے- اور وہ فیملی ویزہ پر پاکستان آئی تھی اور ابوظہبی جا رھی تھی- اور اس سے پوچھ گچھ کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے گئے-

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں