5 year old child raped and killed , inklaab news, inqilab news, inklaab , inquilab news, pakistan news, pakistan , election 2018 41

شیخوپورہ :مریدکے میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ ایمان فاطمہ سپرد خاک۔

شیخوپورہ :مریدکے میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ ایمان فاطمہ سپرد خاک۔
اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ
پولیس نے ایمان فاطمہ کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
16 سالہ ملزم بابر اس سے قبل بھی 3 بچوں سے زیادتی کر چکا ہے۔
ذیادتی اور قتل کے اس واقع کا مقدمہ دھشت گردی کی عدالت میں بجھوایا جائے گا۔ڈی پی او شیخوپورہ
ایمان فاطمہ کی والدہ کا ملزم کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں