1 year old girl died by falling house ceiling , mardan , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan 24

مردان :مکان کی چھت گرنے سے 1 سالہ بچہ جان بحق جبکہ ماں شدید زخمی

فیاض خان آفریدی نمائندہ انقلاب نیوزمردان
صوابی روڈ باغیچہ ڈھیری میں مکان کی چھت گرنے سے 1 سالہ بچہ جان بحق جبکہ ماں شدید زخمی۔
ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ ماں اور بچے کو فوری مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں