71

پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کے لئے موبائل ایپ لانچ

جدہ / اسلام آباد : سعودی عرب میں موجود پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کیلئے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی گئی ہے۔
حج 2017 کے موقع پر پاکستانی حاجیوں کی رہنمائی کیلئے وزارت مذہبی امور نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدید ایپلی کیشنز متعارف کروائی ہیں.
وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی عرب میں حج کے لئے مقیم پاکستانی عازمین حج سے کہا گیا ہے کہ وہ منیٰ میں مکتب کی آگاہی ، مناسک حج ، حج رہنمائی و شکایات کے لیے یہ ایپلی کیشنز بنائی گئی ہیں۔
پاکستانی حاجی مکہ مکرمہ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے موبائل حج گائیڈنس اپلی کیشن سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ ایپلیکیشن کا نامMora_Hajj_2017_ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں